ٹیکنالوجی کا فروغ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیرا عظم عمران خان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا عظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکنالوجی کا فروغ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،سرمایہ کاروں کو منافع بخش کاروباری سرگرمیوں کے لئے سہولت دی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3p7kR5u
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments