لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا کہ حکومت نےچند روز سے پی آر مہم شروع کر رکھی ہے جس کیلئے 5 ارب روپے خرچ کئے گئے ہیں ، جھوٹی مہم سے بتایا جا رہا ہے کہ پاکستانی معیشت جنت کی معیشت بن چکی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3p7hkEg
via IFTTT
0 Comments