اسرائیل مقبوضہ وادیوں سے مکمل انخلاءکرے ، مسئلہ فلسطین کا حل مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کی کنجی ہے:شاہ محمود قریشی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ فلسطینی علاقو ں میں اسرائیل کی جانب سے جارحیت اور خون کی ہولی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ وادیوں سے مکمل انخلاءکرے ، فلسطین کے عوام کے بنیادی حقوق بحال کئے جائیں اور ہجرت کرنے والوں کو واپس لا کر آباد کیا جائے ،مسئلہ فلسطین اور ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uYZoOr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments