راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ راولپنڈی رنگ روڈ سکیم میں اربوں روپے کھانے کی بجائے اربوں روپے بچانے کا معاملہ ہے ، ہماری کابینہ کے کسی شخص کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uZnfNR
via IFTTT
0 Comments