کس شہر میں شوال کا چاند کتنے بجے دیکھا جاسکے گا اور عید الفطر کب متوقع ہے؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) رویت ہلال ریسرچ کونسل (آر ایچ آر سی) کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے کہا کہ پاکستان میں عیدالفطر 14 مئی 2021 بروزجمعہ منائی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uDrtuo
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments