وزیرا عظم عمران خان کل عوام سے براہ راست ٹیلی فونک گفتگو کریں گے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان منگل کے روز (کل) عوام سے براہ راست فون پر گفتگو کریں گے اور دلچسپ سوالوں کا جواب دیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3y0PoWH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments