رمضان میں عمرہ کی سعادت، وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کی عمرہ ادائیگی کی مزید تصاویر سامنے آگئیں

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بی بی نے اتوار کے روز عمرہ کی سعادت حاصل کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/33Iqj5j
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments