لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ حکومت نے کم آمدنی والے طبقے کیلئے زندگی کو جہنم بنا دیا ہے ، نااہلی ، لالچ اور بے حسی کا مجموعہ پاکستان کے پرچم کو بری طرح نقصان پہنچا رہا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Q4xTnn
via IFTTT
0 Comments