پاک بھارت تعلقات، سعودی عرب نے اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی

الریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان اوربھارت کے درمیان تعلقات بہتر بنانےکے لیےکردار ادا کرنے کی پیشکش کردی، سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ تمام پالیسیوں میں بنیادی زور کسی بھی قوم کے عوام کی خوشحالی کے فروغ پر ہونا چاہیے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uyoO5q
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments