دورہ سعودی عرب مکمل کرکے وزیراعظم عمران خان وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xVQFhU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments