کوئٹہ میں دہشت گردوں کا فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چوکی پر حملہ، تین سپاہی شہید

کوئٹہ ( ویب ڈیسک) دہشت گردوں نے فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چوکی پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں تین سپاہی شہید ہوگئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uz9bdU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments