وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کو خوش کر دیا ، کتنے فیصد خصوصی الاﺅنس ملے گا؟ اعلان ہو گیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سناتے ہوئے تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد اب 25 فیصد سپیشل الاﺅنس ملے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hGei8E
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments