پی ایس 70میں ضمنی انتخاب ،پہلا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ آگیا 

بدین (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 70 ماتلی میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ مکمل ہونے کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے، مختلف پولنگ سٹیشنز کے نتائج بھی آنے لگے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2RxZXAm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments