افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار ، زلمے خلیل زاد نےبڑا اعتراف کرلیا

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان امن عمل میں امریکا کے خصوصی نمائندے زلمےخلیل زادنےکہاہےکہ افغانستان میں امن عمل میں امریکا کو پاکستان کی حمایت حاصل ہے،اسلام آباد سمجھتا ہےکہ خطے کیلئے اقتصادی ترقی اہم ہے اور افغان امن عمل کی کامیابی کے لیے طالبان پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کررہا ہے،امریکا ہر ممکن کوشش کر رہا ہے کہ یہ امن عمل کامیاب ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wnQs5I
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments