چوہدری نثار کا شہباز شریف سے رابطہ ،پیر کے روز اہم پیشر فت کا امکان 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے سربراہ شہباز شریف سے چوہدری نثار نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fxkgWx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments