واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو موجودہ جنگی جرائم پر کسی بھی طرح کی چھوٹ نہیں ملنی چاہیے، اقوام عالم کو اسرائیل سے جنگی جرائم کی جوابدہی کرنی چاہیے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3u8fjIW
via IFTTT
0 Comments