راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزرات داخلہ کی جانب سے قومی احتساب بیورو(نیب) کی درخواست پر مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل ) میں ڈال دیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hhRKL8
via IFTTT
0 Comments