کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں پانی کی غیر منصفانہ تقسیم پر وفاق پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عید پر بھی سندھ کا پانی روک کر وفاق نے سفاکیت کی انتہاکی ، وزیر اعظم عمران خان سندھ کی زمینوں کو بنجر کرنے کی کوشش بند کریں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uS4D2s
via IFTTT
0 Comments