سمندری طوفان”تاﺅکتے“ کا رخ تبدیل، پاکستان کی ساحلی پٹی سے خطرہ ٹل گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان تاﺅکتےنے مزید شدت اختیار کرکے رخ تبدیل کرلیا ہے جس کے باعث پاکستان کی ساحلی پٹی سے خطرہ ٹل گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3w45E7y
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments