اسرائیلی فورسز کے غزہ پر آج صبح 60فضائی حملوں میں 10فلسطینی شہید ، میڈیا رپورٹس

غزہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فلسطین کے علاقوں پر اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، صرف آج صبح غزہ کے علاقوں پر صہیونی طیاروں نے 60فضائی حملے کئے جن میں دس فلسطینی شہید ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fnf47r
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments