حکومت کا ملک بھر میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان مگر کب سے ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے پیر سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا جب کہ پبلک ٹرانسپورٹ کو کل سے بحال کردیا جائے گا، اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ کہ 17 مئی سے تمام دفاتر، بازار اور دکانیں کھل جائیں گی جنہیں رات 8 بجے تک کاروبار کی اجازت ہوگی جبکہ دفاتر میں 50 فیصد عملے کے ساتھ عمومی اوقات کار دوبارہ شروع ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hujqMT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments