شاہ محمود قریشی کا فلسطینی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ،فلسطین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے فلسطینی ہم منصب ڈاکٹر ریاض المالکی کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا او ر ان سے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ePEvzv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments