’ہم حملے سے پہلے غزہ کے رہائشیوں کو ایس ایم ایس کرتے ہیں ‘ دنیا بھر سے دباﺅ کے بعد اسرائیلی فوج کا نا قابل یقین دعویٰ سامنے آگیا 

تل ابیب(ڈیلی پاکستان آن لائن ) فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے اور غزہ پر اسرائیلی فو ج کے حملوںکے خلاف دنیا بھر سے آوازیں اٹھ رہی ہیں جس پر اسرائیلی فوج نے نا قابل یقین دعویٰ کردیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2RRcJd0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments