اسرائیلی طیاروں کی خوفناک بمباری ، غزہ کی دوسری بلند ترین عمارت میں الجزیرہ اور امریکی خبر رساں  ادارے کے دفاتر تباہ

غزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)فلطین میں اسرائیلی جارحیت بدترین شکل اختیار کر گئی ہے،اسرائیلی طیاروں نے بمباری کرتے ہوئے غزہ میں ’الجزیرہ ‘ اورامریکی خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی)‘کے دفاتر کو تباہ کردیا ہے،میڈیا کے دفاتر جس عمارت میں قائم تھے وہ غزہ کی دوسری بلند ترین بلٖڈنگ تھی جس میں رہائشی فلیٹس بھی موجود تھے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2SHLFx9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments