پبلک ٹرانسپورٹ 50 فیصد مسافروں کے ساتھ چلانے کی اجازت

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے 16 مئی سے تاحکم ثانی پبلک ٹرانسپورٹ 50 فیصد مسافروں کے ساتھ چلانے کی اجازت دے دی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uOGVUE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments