پنجاب میں عیدکی چھٹیوں میں لاک ڈاﺅن کے دوران صرف ویک اینڈ پر کس چیز کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا گیا ؟ شہریوں کیلئے بڑی خبر 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب حکومت نے 8 سے 16 مئی کے لاک ڈاو¿ن کے دوران ویک اینڈ پر انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3txqHhu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments