آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی سعودی نائب وزیر دفاع سے ملاقات

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات ہوئی جس میں پاک سعودی باہمی تعاون میں وسعت پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/33kB0dW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments