پاک فوج کو لانے کے بعد ایس او پیز پر عملدرآمد میں کتنی بہتری آئی ؟ اسد عمر نے تفصیلات جاری کر دیں 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے فوج کے ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد ایس او پیز کی تعمیل پر مبنی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tgCMY0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments