اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی کے ورچوئل اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے فلسطینیوں پر حملے عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہیں ، ہم فلسطینیوں اظہار یکجہتی اور مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ooqTP8
via IFTTT
0 Comments