پنجاب میں سکول کب سے کھلیں گے اور گرمیوں کی چھٹیاں کتنی ہوں گی ؟ وزیر تعلیم مراد راس نے واضح اعلان کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے 27 جون کو سکول کھونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کا بہت نقصان ہو چکا ہے گرمیوں کی چھٹیاں کم سے کم دیں گے ، گرمیوں کی چھٹیاں دو سے تین ہفتے ہوں گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34raujM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments