پاناما تحقیقات کرنے والے واجد ضیاءسمیت ایک سال کے اندر پولیس کے کتنے سینئر افسران ریٹائر ہو رہے ہیں ؟ تفصیلات جاری 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاناما کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی سے شہرت حاصل کرنے والے سرکاری افسر ” واجد ضیائ“ سمیت 35 سینئر پولیس افسران ایک سال میں ریٹائر ہونے جارہے ہیں ، واجد ضیاءاس وقت ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر فرائض انجام دے رہے ہیں ، ریٹائر ہونے والوں میں پنجاب پولیس کے دو سابق سربراہان عارف نوازاور کلیم امام ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yMXi6v
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments