میں وزیر اعظم پاکستان ہوں اور ہم غزہ کیساتھ کھڑے ہیں ، عمران خان کا واضح اور دو ٹوک اعلان

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غزہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3w0yvcY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments