عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد بڑھنے کے بعد تمام اراکین اسمبلی کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے کا مشورہ دیدیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hgHNxu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments