غزہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فلسطین پر اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ، اسرائیلی طیاروں کی جانب سے صبح سویرے ایک مرتبہ پھر فلسطین پر حملے کئے گئے جن میں پولیس ہیڈ کوارٹرز سمیت مختلف عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا ، اسرائیلی بربریت سے اب تک 10 بچوں سمیت 35 افراد شہید ہو چکے ہیں جب کہ ایک ہزار سے زائد زخمی ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tFDJJI
via IFTTT
0 Comments