کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کرپشن کے خلاف عمران خان کی مہم دراصل قوم کے ساتھ دھوکا ہے ، وزیر اعظم صاحب فون پر ہیلو ہیلو کرنے سے مہنگائی ختم نہیں ہو سکتی ، یہ تبدیلی نہیں تباہی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vUbI2o
via IFTTT
0 Comments