اسرائیل اور فلسطین کے درمیان بھرپور جنگ کا خدشہ ہے ، اقوام متحدہ

نیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن )اقوام متحدہ کے مندوب برائے مشرق وسطیٰ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کی کشیدگی کی صورتحال مکمل جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے ، دونوں ممالک کے دوران بھرپور جنگ کا خدشہ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/33ED0hn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments