لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو لاہور ائیرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ،ایف آئی اے امیگریشن حکام کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ کی جانب سے ن لیگی صدر کا نام تاحال بلیک لسٹ سے نہیں نکالا گیا، سسٹم میں کلیئرنس جاری نہیں ہوئی، امیگریشن سسٹم میں اپ ڈیٹ نہ ہونے سے انہیں آف ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tvfY6U
via IFTTT
0 Comments