ترین گروپ بننے کے بعد اب تحریک انصاف کیا کرے گی؟ پارٹی نے اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے (پی ٹی آئی) رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ کے بارے میں فیصلہ پارٹی کی کور کمیٹی کرے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ypqctw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments