اس وقت ہمیں ٹارگٹ کیا جا رہا ہے ، پنجاب انتظامیہ دباؤ ڈال رہی ہے ، جہانگیر ترین 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی ضمانت میں 31 مئی تک توسیع کر دی گئی ،سیشن کورٹ لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو میں جہانگیر خان ترین نے کہا کہ پنجاب حکومت نے ہمارے لوگوں کیخلاف انتقامی کارروائی شروع کر دی ہے ، میرے گروپ کے لوگوں پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے ، ان کے تبادلے کئے جا ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fxeTqa
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments