سلامتی کونسل کا اجلاس ہو رہاہے ، فلسطینی وزیر خارجہ نہ گئے تو اجلاس بے وقعت ہوگا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مسئلہ فلسیطن پر سلامتی کونسل کا اجلاس ہو رہا ہے ، اگر فلسطین کے وزیر خارجہ ہی نہ گئے تو اجلاس بے وقعت ہو جائے گا ، اسرائیل اگر کسی کی سنے گا تو وہ امریکا کی سنے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uV5lMl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments