پیپلزپارٹی اور اے این پی نے مشترکہ سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

چارسدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) نے مشترکہ سیاسی جدوجہد کا اعلان کردیا،چارسدہ میں بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد نے عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی، جس میں بیگم نسیم ولی کے انتقال پر تعزیت اور مستقبل کی سیاسی صورت حال پر مشاورت کی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yMBlVl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments