بیرون ملک جانے کا معاملہ، لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی متفرق درخواستیں نمٹا دیں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن ) کے صدر اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی میاں شہباز شریف کی جانب سے دائر کی گئی متفرق درخواستیں نمٹادیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oGY7cD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments