اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دنیا کی سب سے بڑی پارلیمنٹ میں اپنا نقطہ پیش کیا ، فلسطین میں سیز فائر ابتداء ہے لیکن منزل ابھی دور ہے ، دیر پا امن کیلئے مسئلہ فلسطین کا حل تلاش کرنا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3udxkWn
via IFTTT
0 Comments