ملک بھر میں " یوم یکجہتی فلسطین " بھرپور جذبے سے منایا جا رہا ہے 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کی ہدایت پر آج ملک بھر میں فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی بربریت کے خلاف یوم یکجہتی فلسطین منایا جا رہا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3f5UNEP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments