پنجا ب حکومت نے لاک ڈاﺅن میں 15جون تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کو روکنے کیلئےصوبے بھر میں لاک ڈاو¿ن میں 15 جون تک توسیعکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3v7a4e5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments