نیو کلیئر پلانٹ سے ٹیکنالوجی کا ٹرانسفر ملک کیلئے سود مند ہوگا ،وزیر اعظم

کراچی( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کراچی نیو کلیئر پاور پلانٹ یونٹ ٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لئے کلین انرجی بہت ضروری ہے ، گلوبل وارمنگ کے دور میں ایسے منصوبے کسی نعمت سے کم نہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oEzEom
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments