جہانگیر ترین گروپ نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار پر مکمل اعتماد کا اظہار کردیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جہانگیر ترین گروپ نے عثمان بزدار کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہا ر کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3f3Chge
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments