چمن میں دھماکہ ، 6 افراد شہید، متعدد زخمی

چمن (ڈیلی پاکستان آن لائن )ساجد مہمند روڈ دھماکہ ہواہے جس میں 6 افراد کے شہید جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ، زخمیوں میں مولانا عبدالقادر لونی بھی شامل ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fBG3MF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments