وزیراعظم عمران خان کی بیت المقدس میں اسرائیلی مظالم کی مذمت

مکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرا عظم عمران خان نے بیت المقدس میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران اسرائیل نے قبلہ اول مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں پر حملہ کرکے انسانیت کے تمام اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xXZyHP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments