سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، شہادتیں

آواران (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eTZ10G
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments